اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر جمال ناصر
یتیم و بے سہارا بچوں کے سروں پر دست شفقت رکھنا بڑے ثواب کا کام ہے، غریب و نادار لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہئے حکومت اور صاحب ثروت افرادکا اس حوالے سے کردار لائق ستائش ہے ،سینئر سیٹیزنز ،بے سہارا خواتین اور یتیم بچوں سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 8 جولائی 2016 16:28
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) اسلامی فلاحی معاشرے کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ انصاف اورمساوات کی بنیادپر بلاامتیاز تمام شہریوں کو بنیادی سہولیات و ضروریات میسر ہوں ،سفید پوش متوسط طبقے اور غریب و نادار لوگوں کو عید کی خوشیوں منانامیں شریک کرنا ہم پر لازم ہے ۔خوشی کے اس موقع پر حکومت کے ساتھ ساتھ صاحب ثروت افرادبھی اس سلسلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں جو ایک خوش آئند بات ہے ۔
ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور پاکستان گرین ٹاسک فورس کے صدر ڈاکٹر جمال ناصرنے انجمن بہبودی مریضاں ہولی فیملی ہسپتال کے صدر شرجیل میر کے ہمراہ سماجی بہبود کے مختلف اداروں میں مقیم افراد،خواتین ،یتیم و بے سہارا بچوں اور بچیوں میں عید الفطر پرعید گفٹ اور عیدی تقسیم کرنے کے موقع پران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.