ٹنڈو محمد خان پولیس نے کارروائی کے دوران مغوی بچیوں کو بازیاب کرا لیا تین ملزمان گرفتار

جمعہ 8 جولائی 2016 16:15

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) پولیس نے کارروائی کے دوران مغوی بچیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ٹنڈو محمد خان کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران 2 مغوی بچیوں کو بازیاب کرا کر3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :