سوات سکیورٹی فورسز کی کارروائی دو دہشتگرد مارے گئے

جمعہ 8 جولائی 2016 16:14

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) سوات میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2’ دہشت گرد ‘ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ منگلور کے علاقے جہان آباد میں ہوا جہاں ’ دہشت گردوں ‘نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2 ’ دہشت گرد ‘مارے گئے واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :