پاکپتن ، دومختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

جمعہ 8 جولائی 2016 15:59

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) دومختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا۔ پہلے واقعہ میں چار ملزموں شاہد عرف شہزاد وغیرہ نے چک89-D کے منیر احمد کی سات سالہ بیٹی(ر) کو کیری ڈبی میں اغوا کرکے لے گئے، ملزموں پہلے سات سالہ لڑکی رشتہ مانگا تھا۔

(جاری ہے)

لیکن والدین نے انکار کر دیا تھا۔ دوسرے واقعہ میں چار ملزموں محمد وسیم وغیرہ کار میں آئے اور محلہ ظفر آباد کی ثریا بیگم کی پندرہ سالہ بیٹی(ر) کو کار میں اغوا کرکے لے گئے ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :