قلعہ سیف اللہ ،عید پر ہیضے کے مرض سے در جنوں افراد کی حا لت غیر ہو گئی

جمعہ 8 جولائی 2016 15:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) قلعہ سیف اللہ میں عید پر ہیضے کے مرض سے در جنوں افراد کی حا لت غیر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کوقلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی علوزئی میں ہیضہ کی بیماری لگنے سے 40 افراد کی حا لت غیر ہوگئی جن میں بعض افراد کی حالت نارک تشویش ناک بھی بتا ئی جاری تھی تاہم ہسپتال میں عید کے باعث عملے اور ڈاکٹر وں کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات لاحق رہیں اور لوگوں نے اپنی مد د آپ کے تحت مریضو ں کو طبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کیا ۔

متعلقہ عنوان :