گڈانی میں پکنک مناتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعہ 8 جولائی 2016 15:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) گڈانی میں پکنک مناتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو گڈانی میں ساکران کا رہائشی طور گل پکنک مناتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

لیویز نے لاش کو آر ایچ سی شیخ آباد منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ور ثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :