میرے شوہر نہ صرف حسن پرست ہیں بلکہ دل پھینک کر آجاتے ہیں ‘بشریٰ اعتزاز احسن
جمعہ 8 جولائی 2016 14:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) بیگم بشریٰ اعتزاز احسن نے کہاہے کہ میرے شوہر نہ صرف حسن پرست ہیں بلکہ دل پھینک کر آجاتے ہیں کیونکہ صرف حسن پرست ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ جب تک خوبصورت چیز کی تعریف نہ کی جائے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بیگم بشریٰ اعتزاز نے کہا کہ صرف حسن پرست ہونا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ جب آپ کسی خوبصورت شخصیت کو دیکھتے ہیں اور دیکھ کر دوسری طرف چلے جاتے ہیں تو فائدہ کیا ہوا؟ دل پھینک کر آئیں وہاں اور اپریشیٹ کریں اور چوہدری صاحب ایسے ہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.