سرگودھا،6افراد نے 13 سالہ لڑ کی کو زبردستی اغوا کرلیا ، مقدمہ درج

جمعہ 8 جولائی 2016 14:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) چھ افراد نے 13 سالہ لڑ کی کو زبردستی اغوا کرلیا ۔بتا یا گیا ہے کہ وقوعہ کے روز چک 53 جنو بی سے عنایت محمد کی 13 سالہ بیٹی (ن)کو ملز ما ن اعجا ز وغیر ہ نے اغوا کرلیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ کڑ انہ پولیس نے مغویہ کے والد کی درخواست پر ملز مو ں کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :