سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید اختر انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جولائی 2016 13:26

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید اختر انتقال کر گئے

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) : سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید اختر انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید اختر راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ جاوید اختر گُردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جاوید اختر کی نماز جنازہ کل بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :