شیخ رشید جیسا گھٹیا سیا ست دان میں نے آج تک نہیں دیکھا جو ہر سال قر با نی عید سے پہلے قر با نی کی تاریخ دیتا ہے جب وہ تاریخ گزر جا تی ہے تو کو ئی اور بہا نہ بنا لیتا اسے شرم نہیں آتی وہ دنیا کا بے شرم ترین سیا ست دان ہے‘بلا ول بھٹو زرداری کے حلق سے ایک نوالہ بھی حلا ل کا نہیں اترا وہ حرام کھا جوان ہو رہا ہے ا حتساب کی با تیں اس کے منہ سے اچھی نہیں لگتی فوج اور سیاسی حکو مت ایک پیج پر ہیں‘ پا ک چین راہ داری منصو بہ قوم کے لیے کہ وزیر اعظم کا ایک عظیم تحفہ ہے اس منصو بے نے کئی مما لک کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں

وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء للہ خاں کی میڈ یا سے بات چیت

جمعہ 8 جولائی 2016 13:08

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء للہ خا ں نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسا گھٹیا سیا ست دان میں نے آج تک نہیں دیکھا جو ہر سال قر با نی عید سے پہلے قر با نی کی تاریخ دیتا ہے جب وہ تا ریخ گزر جا تی ہے تو کو ئی بہا نہ بنا لیتا اسے شرم نہیں آتی وہ دنیا کا بے شرم ترین سیا ست دان ہے لو گ اب اسکی با توں پر یقین نہیں کر تے بلا ول بھٹو زرداری کے حلق سے ایک نوالہ بھی حلا ل کانہیں اترا وہ حرام کھا جوان ہو رہا ہے حتساب کی با تیں اس کے منہ سے اچھی نہیں لگتی پا ک چین راہ داری منصو بہ قوم کے لیے کہ وزیر اعظم کا ایک عظیم تحفہ ہے اس منصو بے نے کئی مما لک کی نیدیں حرام کر رکھی ہیں اس راہ داری منصو بے ہر حال میں پا یہ تکمیل تک پہنچا نا اس حکو مت کی ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کو ئی رکاوٹ بردا شت نہیں کی جا ئے گی عمران خان انتشار کی سیا ست کر رہے ہیں انکا ایک اپنا ایجنڈا ہے وہ کیا ہے قوم جان چکی ہے جس کی اب پا کستان میں کو ئی گنجا ئش نہیں وہ عید الفطر کی نماز ادا کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہون نے کہا کہ جو 70کی دیہا ئی میں جن لو گوں کے پاس موٹر سا ئیکل تھا آج وہ جہاز لیکر پھر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کسی پر بھی الزام لگا نے سے پہلے اپنے گریبان میں جھا نکے وہ قوم کو بتا ئیں کہ انکا زریعہ معاش کیا ہے وہ بنی گا لہ جیسے گھر کا خر چہ کہاں سے پورا کر رہے ہیں میاں نواز شریف تو خا ندا نی صنعت کار ہیں انہوں نے کہا کہ پا نا مہ لیک کا ایشو ختم ہو چکا وزیر اعظم پا کستان روبصحت ہیں جلد پا کستان واپس امور سلطنت سمبھا ل لیں گے عمران خان کو اس کی فکر نہیں ہو نی چا ہیے پا کستان کی مسلح افواج اور سیا سی حکو مت ایک پیج پر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :