مصر میں فیصل آفاق خان ‘اہلیہ اور 2بیٹیوں کے حادثے میں ڈوبنے کا دکھ ہے ‘6کو بچا لیا گیاہے ‘فیصل آفاق کی لاش مل گئی ہیں ‘ بیوی اور بیٹیوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ‘تفتیش کیلئے کشتی کے مالک کو مقامی انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا ہے‘پاکستان سفیر مسلسل وہاں کی حکومت سے رابطے ہیں‘ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا بیان
جمعہ 8 جولائی 2016 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فیصل آفاق خان اْن کی اہلیہ ثنا عروج اور دو بیٹیاں پانچ سالہ رمشا اور دو سالہ آمنہ اس حادثے میں ڈوبنے کا دکھ ہے ۔ مصر میں دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے دو بچیوں سمیت ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار پاکستانی شہری ڈوب کر ہلاک ہو گئے جب کہ چھ کو بچا لیا گیا۔
یہ واقعہ گزشتہ روز قاہرہ میں پیش آیا جب کشتی ایک پل کے ستون سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی۔(جاری ہے)
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فیصل آفاق خان اْن کی اہلیہ ثنا عروج اور دو بیٹیاں پانچ سالہ رمشا اور دو سالہ آمنہ اس حادثے میں ڈوب گئیں۔ بیان میں بتایا گیا کہ صرف فیصل خان کی لاش ملی ہے جب کہ دیگر تین کی تلاش جاری ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کشتی میں سوار دیگر چھ پاکستانیوں کو بچا لیا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق تفتیش کے لیے کشتی کے مالک کو مقامی انتظامیہ نے تحویل میں لے لیا ہے۔ نفیس ذکریا کہنا تھا کہ جیسے ہی اس حادثے کی اطلاع ملی مصر میں پاکستان سفیر مسلسل وہاں کی حکومت سے رابطے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.