برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے عید الفطر کی مبارکباد

muhammad ali محمد علی منگل 5 جولائی 2016 22:37

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے عید ..

لندن(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار5جولائی ۔2016ء) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، خلیجی، یورپی اور دنیا کے زیادہ تر ممالک مین کل بروز بدھ 6 جولائی کو عید الفطر منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے برطانوی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مسلمانوں کو عید پر نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :