کہوٹہ، دربارعالیہ سخی سبزواری بادشاہ سے پنجاڑچوک محلہ راجگان تک سٹریٹ لائٹس دوبارہ بند

منگل 5 جولائی 2016 20:14

کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء)کہو ٹہ در با ر عا لیہ سخی سبز وا ری با دشا ہ سے لیکر پنجا ڑ چو ک محلہ را جگا ن میں دو با رہ سٹر یٹ لا ئٹس بند ۔علا قہ عوا م کو شدید مشکلا ت ۔

(جاری ہے)

نما زیو ں کو مسجد تک جا نے میں سخت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے یا د رہے کہ گز شتہ رو ز اسسٹنٹ کمشنر ڈا کٹر آفا ق وز یر کی ہدا یت پر ٹی ایم اے عملہ نے در با ر سخی سبز وا ری سے لیکر پنجا ڑ چو ک محلہ را جگا ن تک سٹر یٹ لا ئٹ مر مت کر کے دو با رہ رو شن کی تھی مگر وہ صر ف ایک دن بھی نہ چلی دو با رہ بند ہو گئی علا قہ عوا م نے بتایا کہ ہم را ت کو نما ز پڑ ھنے جا تے ہیں لائٹس نہ ہو نے کی وجہ سے بے شما ر مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ ادا رو ں کو با ر با ر شکا یا ت کر کے اللہ اللہ کر کے سٹر یٹ لا ئٹس مر مت کروا ئی تھی مگر وہ ایک دن بھی نہ چل سکی ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز محلہ را جگا ن کے در جنو ں افرا د نے نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم اعلی حکا م اور اے سی کہو ٹہ ڈا کٹر آفا ق وزیر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ فل فو ر سٹر یٹ لا ئٹس دو با رہ در ست کر کے ان کو رو شن کر وا یا جا ئے تا کہ ہما ری مشکلا ت میں کچھ تو کمی ہو ۔