بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں‌آیا ہے،عید7جولائی کو منائی جائے گی۔امام شاہی مسجد احمد بخاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 19:56

نئی دلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں‌آیا ہے،عید7جولائی کو منائی جائے گی۔بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق امام شاہی مسجد احمد بخاری کا کہنا ہے کہ نئی دلی میں چاند نظر نہیں‌آیا تاہم عید 7جولائی کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :