سمبڑیال میں عید الفطر کی نماز کے اوقات
محمد علی منگل 5 جولائی 2016 19:34
سمبڑیال(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی05 جولائی ۔2016ء ) سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے تھوڑے تھوڑے وقفے سے گی۔
(جاری ہے)
ن مقامات پر 07:00بجے نماز عید ادا کی جائے گی ان میں جامع مسجد البدر اہلحدیث نصراللہ حسن ،جامع مسجد المکرم مولانا عبدالحماد، جامع مسجد اہلحدیث محلہ اسلام آباد، جن پر 07:30بجے جامع مسجدقاضیاں قاری عبدالقدیر،جامع مسجد انوار مدینہ ریلوے اسٹیشن، جامع مسجد مکی جنجوعہ والی مولانا محمد سعید کشمیری ، جامع مسجد حیدر کرار سلیم پورہ قاری سخاء محمدساقی ، منہاج مسجد سول ہسپتال علامہ محمد احمد ہاشمی ، جامع مسجد راجپوتاں منڈی مولانا سید شکیل الرحمان بخاری ، جامع مسجد نورانی اسلامیہ سکول علامہ عبدالمجید ہاشمی ،جامع مسجد عوامی ہائی سکول قاری غلام نبی ، مسجد ابراہیم( تبلیغی مرکز) مفتی عابد محمود، جامع مسجد عثمان غنی شیرآباد قاری عبدالغفار سعیدی ، عیدگاہ راجپوتاں قاری محمد حنیف سواتی ، جامع مسجد جٹاں مفتی غلام مصطفی شیرازی، عیدگاہ کوٹ دینہ قاری محمد انور ، دارالعلوم مدنیہ حنفیہ روڑس مولانا محمود اعظم نعمانی، جامع مسجد انوار مدینہ فضل پورہ ، جامع مسجد خیرات پورہ جن پر 08:00 بجے جامع مسجد قبرستان الیوالی حافظ محمد علی ،جامع مسجد مکی صوبیدار محمد حسین والی ، مدرسہ جواہر القرآن مولانامحمدیوسف ، جامع مسجد خدیجةالکبریٰ قاری ذکا ء اللہ ، عید گاہ پیر نادر شاہ قاری عاشق علی ، جامع مسجد برف خانہ مولانا معراجدین ، ہائی سکول ماجرہ کلاں قاری محمد حنیف ، جامع مسجد نور لاری اڈاقاری محمد منیر، جامع مسجد کرن والی قاری بشارت علی ، عید گاہ ڈھلم بلگن حافظ غلام جیلانی ، جامع مسجد عشرہ مبشرہ (دعوت اسلامی) مولانا شاہجہاں عطاری ، جامع مسجد موڑ مینار والی، جامع مسجد مولوی نذیر والی پیر صاحبزادہ سلمان منیر، مدرسہ عربیہ اسلامیہ جیٹھی کے قاری محمد قاسم طاہر، مرکزی عید گاہ محلہ مغربی جیٹھی کے قاری صابر سلطانی،جامع مسجد فاطمة الزہراء قاری محمدنذیر شامل ہیں ، مرکزی جامع مسجد نور اڈہ بیگووالہ ، جامع مسجد نیاز اڈہ بیگووالہ ،جامع مسجد گلزار مدینہ اڈا بیگووالہ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.