مزدور کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 5 جولائی 2016 19:30

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی05 جولائی ۔2016ء ) تعمیراتی کام کے دوران نوجوان مزدور بجلی کے تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بہاری کالونی کا 22سالہ محنت کش سمیع اللہ گھر سے محنت مزدوری کے سلسلہ میں جمیل کالونی میں زیر تعمیر مکان میں مزدوری کے دوران بجلی کی مین تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا متوفی کے ماں باپ پہلے سے وفات پاچکے تھے اور خود چار بہن بھائیوں کا کفیل تھا۔

متعلقہ عنوان :