ساڑھے سات سو روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کومیں ہو گی

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 5 جولائی 2016 19:30

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی05 جولائی ۔2016ء ) ساڑھے سات سو روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جولائی کومظفر آباد(آزاد کشمیر)میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام15 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام 9300 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :