آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر آگیاہے،عید الفطرکل منائی جائیگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 15:51

سڈنی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر آگیاہے،کل عید الفطر منائی جائے گی۔محمدی ویلفیئر سینٹر اور امام حسین سینٹرنے آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

محمدی ویلفیئر سینٹر اور امام حسین سینٹر کے مطابق کل آسٹریلیا بھر میں اہلسنت اور اہل تشیع ایک ہی دن 6 جولائی کو عید منائیں گے۔اسی طرح آسٹریلیا میں مقیم عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی کل عید منائیں گے۔

متعلقہ عنوان :