کونسل آف منسٹرز سے5 وزرائے مملکت نکال دیے گئے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 15:51

کونسل آف منسٹرز سے5 وزرائے مملکت نکال دیے گئے۔بھارتی میڈیا

نئی دلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :بھارتی حکومت نے5وزرا کو کونسل آف منسٹرز سے نکال دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر نے کونسل آف منسٹرز سے نکالے جانیوالے پانچوں‌ وزرائے مملکت کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :