یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

منگل 5 جولائی 2016 13:27

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) یورپی یونین نے برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

یونین نے اقتصادی شعبہ کے سربراہ پیری ماسکو ویسی نے فرانسیسی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کے بعد کارپوریٹ ٹیکس میں 15 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جو ان کی نظر میں کسی پہلو سے اچھا فیصلہ نہیں۔