وزیراعلیٰ پنجاب کا سعودی سفیر کو ٹیلی فون،دھماکوں کی شدید مذمت
دشمن نےامت مسلمہ کےدل پر حملہ کیا ہے،پاکستان کی ہمدردیاں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں۔پاکستانی قوم اپنےسعودی بھائیوں کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیراعلیٰ شہباز شریف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 13:27
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سانحہ مدینہ منورہ،جدہ اور قطیف میں سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نےامت مسلمہ کےدل پر حملہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان میں سعودی سفیر کو ٹیلی فون کرکے سعودی عرب میں دھماکوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ہمدردیاں سعودی حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں۔پاکستانی قوم اپنےسعودی بھائیوں کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.