وزیراعلیٰ سندھ قائم کی سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام پر حملہ آور ہیں۔ترجمان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 13:10

وزیراعلیٰ سندھ قائم کی سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سعودی عرب میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام پر حملہ آور ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں‌ کا کوئی مذہب نہیں ہے۔دہشت گردوں‌نے اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھ ہے۔دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر ہی اسلام پر حملہ آور ہیں۔