مدینہ منورہ:مسجد نبوی میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا

دہشت گرد عمرعبدالہادی عمر جعید العتیبی سکیورٹی اداروں‌ کو مطلوب تھا۔عرب میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 جولائی 2016 12:25

مدینہ منورہ:مسجد نبوی میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری ..

مدینہ منورہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05جولائی 2016ء) :مدینہ منورہ مسجد نبوی میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا،دہشت گرد عمرعبدالہادی عمر جعید العتیبی سکیورٹی اداروں‌ کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ مدینہ میں خود کش حملہ کرنے والادہشت گرد سعودی شہری تھا،عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عمر عبدالہادی عمر جعد العتیبی کی عمر 18سال ہے،دہشت گرد سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :