سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب 2 خود کش دھماکے

muhammad ali محمد علی پیر 4 جولائی 2016 21:50

سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب 2 خود کش دھماکے

قطیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جولائی ۔2016ء) سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسجد کے قریب 2 خود کش دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہرقطیف میں مسجد کے قریب 2 خود کش دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکوں کے وقت مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ دھماکوں کے باعث ایک گاڑی تباہ ہو گئی جبکہ خود کش حملہ اور ہلاک ہو گئے۔ اس کے علاوہ دھماکوں کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :