پاکستان میں بھی اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں ‘ اداکارہ صنم سعید
پیر 4 جولائی 2016 14:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جولائی ۔2016ء) معروف ماڈل و اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ فلم بین بھی کافی سمجھدار ہوچکا ، وہ انٹرٹین ہونے کے ساتھ کچھ نیا دیکھنا چاہتا ہے۔ماضی اور آج کی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلی آچکی، اسی لیے اسکرپٹ اور کردار سے مطمئن ہوئے بغیر کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کرتی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی اعلی معیار کی فلمیں بننے لگی ہیں جس کو برقرار رکھنے کے لیے مسلسل کام کرنے کی ضرورت ہے۔
کامیڈی ، ایکشن ، رومانٹک سمیت ہر قسم کی فلم بننی چاہیے، وقت کے ساتھ باکس آفس کی ترجیحات بھی بدل چکی ہیں ماضی اور آج کی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلی آچکی ہے۔ اس شعبے کو پڑھے لکھے لوگ جوائن کر رہے ہیں۔صنم سعید نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کرتی ہوں کہ جو بھی کردار کروں وہ دیکھنے والوں کو پسندآئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.