ارم مغل اور مختار چن عید الفطر پر گوجرانوالہ کے ایشیاء تھیٹر میں پرفارم کرینگے

پیر 4 جولائی 2016 13:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جولائی ۔2016ء) اداکارہ ارم مغل اور کامیڈین مختار چن عید الفطر پر گوجرانوالہ کے ایشیاء تھیٹر میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ارم مغل اور مختار چن پروڈیوسر علی جان کے عید الفطر پر پیش کیے جانے والا اسٹیج ڈرامہ ” عید دو سیلفی لو “ میں پرفارم کریں گے ۔ جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں غزالہ راجہ ، فوزیہ چوہدری ، سحر بٹ ، مہک بٹ ، افشان چیمہ ، علی جان ، امجد ٹونی اور سجاد حیدر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔