حمزہ شہباز کل سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کریں گے

زیر علاج تھیلیسمیا ، ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے ساتھ افطاری میں شرکت کریں گے

ہفتہ 2 جولائی 2016 21:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کل ( اتوار ) بوقت چار بجے سہ پہر سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کریں گے اور زیر علاج تھیلیسمیا ، ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے ساتھ افطاری میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر حمزہ شہباز مریض بچوں میں عید کے تحائف بھی تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :