بس الٹ گئی ،ائد زخمی

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2016 20:04

ہارون آباد(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء ) ٹبہ غلیانولہ کے قریب ٹینکی موڑپر مسافر بس الٹ گئی ،10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کی مسافر بس فورٹ عباس سے ہارون آباد آتے ہوئے ٹبہ غلیانوالہ کے قریب ٹینکی موڑ پر الٹ گئی جس کے باعث 10سے زائد افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اپنی مدد اپنے تحت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا زخمیوں میں سے 3افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :