دلبرداشتہ شخص کی خود کشی ، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2016 20:02

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء ) گھریلو حالات سے تنگ آکر نہر میں کود کر خود کشی کرلی۔ لاش کی تلاش کے دوران ایک اور نامعلوم نعش برآمد ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر 756 گ ب کے محمد ظفر نے گھروالوں سے جھگڑ کر جوڑیاں نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ لاش تلاش کرنے کے دوران غوطہ خوروں کوظفر کے ساتھ ایک اور نامعلوم شخص کی نعش بھی مل گئی ۔

متعلقہ عنوان :