پشاور کو عین افطاری کے وقت دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچا لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جولائی 2016 19:19

پشاور کو عین افطاری کے وقت دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچا لیا ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جولائی ۔2016ء) پشاور کو عین افطاری کے وقت دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان چوک میں ڈبے میں موجود بم ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

3 کلو وزنی بم ڈبے میں نصب کیا گیا تھا۔ بم ناکارہ بنانےکے بعد باچاخان چوک کے اطراف کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :