برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا برطانوی میڈیا کی خبروں پرردعمل کااظہار

ہفتہ 2 جولائی 2016 18:27

برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں برطانوی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے ہیں اور یہ بھارتی نہیں ہمارے سندھڑی آم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رائل فیملی کو ہمارے آم بہت پسند ہیں اور پاکستانی آم بہترین ہیں۔