قوم’’ سیاسی ڈاکوؤں ‘‘ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘حکمران ملک میں جھوٹ اور فر یب کی سیاست کی علامت بن چکے ہیں ‘اپوزیشن جماعتوں کے پاس اتحاد اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ‘تحر یک انصاف کا پنجاب سمیت پورے ملک میں مستقبل روشن ہے اور عمران خان کو وزیر اعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘پارٹی میں کارکنوں کو انکا مکمل حق دیا جائیگا
سابق گور نر پنجاب وتحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا جاوید قادر ‘ انجم شہزاد کی تقر یب سے خطاب
ہفتہ 2 جولائی 2016 18:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب وتحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ قوم’’ سیاسی ڈاکوؤں ‘‘ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘حکمران ملک میں جھوٹ اور فر یب کی سیاست کی علامت بن چکے ہیں ‘اپوزیشن جماعتوں کے پاس اتحاد اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ‘تحر یک انصاف کا پنجاب سمیت پورے ملک میں مستقبل روشن ہے اور عمران خان کو وزیر اعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘پارٹی میں کارکنوں کو انکا مکمل حق دیا جائیگا ۔
وہ رانا جاوید قادر ‘ ملک انجم شہزاد کی جانب سے منعقد ہ تقر یب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر چوہدری محمدوسیم ‘سید راشد ریاض ‘طیب چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کر پشن کیخلاف عمران خان کا موقف صرف تحر یک انصاف ہی نہیں پوری قوم کا ہے اور ملک میں کر پشن کر نیوالوں کیخلاف آپر یشن وقت کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.