تربت:سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،6 اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 2 جولائی 2016 16:50

تربت:سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،6 اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جولائی 2016ء) :تربت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا ہے،جس میں سیکیورٹی فورسزکے6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں تربت کے علاقے دشت کے مقام پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوگیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسزکے6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌لے لیا ہے۔ سکیورٹی ادارے دھماکے کی نوعیت اورحملے کی وجوہات جاننے میں مصروف عمل ہیں۔

متعلقہ عنوان :