آج خنجراب سے گوادر تک ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سوا کوئی دوسری جماعت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ خنجراب سے گوادر تک ترقی کا سہرا اس کے سر ہے ،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے ،شیر نے پاکستان میں ترقی دی اور آزاد کشمیر میں بھی ترقی لائے گا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی سیّد سرفراز نقوی کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی تقریب سے گفتگو
ہفتہ 2 جولائی 2016 16:27
اسلام آباد ۔ 02 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) واحد قومی جماعت ہے جس کے سوا کوئی دوسری جماعت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ خنجراب سے گوادر تک ترقی کا سہرا اس کے سر ہے آج خنجراب سے گوادر تک ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ، کسی دوسری جماعت کو یہ توفیق نہیں کہ وہ بلاتفریق عوام کی خدمت کر سکے،آج چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں کہ جب 2018 میں مسلم لیگ(ن) کے پانچ سال مکمل ہونگے تو2013کے مقابلے میں بہتر پاکستان ہوگا،آزاد کشمیر میں بھی اسوقت مسلم لیگ(ن) کی حکومت تقریباً اڑھائی سال مکمل کر چکی ہو گی اور کوہالہ سے آرپار ایک جیسی ترقی نظر آئے گی،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.