سندھ میں فوج کی معاونت حاصل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ خوشنود علی خان کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جولائی 2016 15:55

سندھ میں فوج کی معاونت حاصل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ خوشنود علی خان ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جولائی 2016ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار خوشنود علی خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں امن و استحکام پر فوج کی معاونت حاصل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ سندھ کو مبینہ طور پر فو ج کے حوالے کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خوشنو د علی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار علی خان نے بیان دیا کہ وزیر اعظم کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اگر ایسا کچھ نہیں ہے تو تردید دینے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :