قوم” سیاسی ڈاکوؤں “ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘چوہدری محمدسرور
ہفتہ 2 جولائی 2016 15:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ قوم” سیاسی ڈاکوؤں “ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘حکمران ملک میں جھوٹ اور فر یب کی سیاست کی علامت بن چکے ہیں ‘اپوزیشن جماعتوں کے پاس اتحاد اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ‘تحر یک انصاف کا پنجاب سمیت پورے ملک میں مستقبل روشن ہے اور عمران خان کو وزیر اعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘پارٹی میں کارکنوں کو انکا مکمل حق دیا جائیگا ۔
وہ رانا جاوید قادر ‘ ملک انجم شہزاد کی جانب سے منعقد ہ تقر یب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر چوہدری محمدوسیم ‘سید راشد ریاض ‘طیب چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کر پشن کیخلاف عمران خان کا موقف صرف تحر یک انصاف ہی نہیں پوری قوم کا ہے اور ملک میں کر پشن کر نیوالوں کیخلاف آپر یشن وقت کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.