دبئی:16لینز پر مشتمل شیخ زید فلائی اوور عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا
ہفتہ 2 جولائی 2016 13:19
دبئی:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) کے مطابق 16لینز پر مشتمل شیخ زید فلائی اوور ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سولہ لینزپر مشتمل فلائی اوور پر کام نومبر 2014میں شروع کیا گیاتھا۔ جنوری میں اسکے شارجہ سے منسلک حصے کو ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
جبکہ آرٹی اے نے پہلی جولائی سے ابوظہبی جانے والی چھ لینز ٹریفک کے لیئے کھول دی ہیں۔
شیخ زید فلائی اوور 800میٹر طویل ہے ، جبکہ اس کی اونچائی 8.5میٹر ہے۔ شیخ زید فلائی اوور چونکہ واٹر کینال کے اووپر بنایا جا رہا ہے، اسلیئے اتنی اونچائی کی وجہ سے چھوٹی کشتیوں کو اسکے نیچے سے گزرنے میں آسانی ہو گی۔ شیخ زید فلائی اوور کے کھلنے سے واٹر کینال فیز ٹو کا تمام کام مکمل ہو گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.