پاکستان نے امریکا سے فوری طور پر ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 2 جولائی 2016 11:56
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء) پاکستان نے امریکا سے فوری طور پر ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے خلاف ہیں۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے ڈرون حملوں پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ متاثرین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں۔
انہوں نے ڈرون کے مسلسل استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کااستعمال عالمی عزم کے خلاف ہے۔ملیحہ لودھی نےانسانی حقوق کی کونسل کی ڈرونز کے استعمال پر جاری پورٹ کے نتائج کی جانب توجہ دلائی ،اس رپورٹ میں ڈرونز کے استعمال پر کئی سوالات اٹھائے گئے ہیںاور انسانی حقوق کی خلاف ورزی سمیت ڈرونز حملوں پر گہری تشویش کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.