بار بار روٹھ کر میکے جانے پر بیوی کا گلا گھونٹ دیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:08

دیپالپور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم جولائی۔2016ء ) نواحی چک21-GD میں بیوی کے روٹھ کر بار بار میکے جانے پر خاوند اس کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وارث کی بیوی ساجدہ بی بی بار بار روٹھ کر میکے چلی جاتی تھی جس منا کر وارث گھر لاتا تھا گزشتہ روز اس کی بیوی روٹھ کر میکے گئی تو وہ اس کو واپس لے آیا اور اس کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :