دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:08

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم جولائی۔2016ء ) دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلا حادثے میں 24 سالہ محمد امام رضا ولد حکیم سخی محمڈ موٹر سائیکل پر چھ میراں شاہ کے قریب جا رہا تھا کہ اس کا موٹرسائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں گدھا ریڑھی پر موجود آہنی سریا اس کے پیٹ میں لگا اور وپ موقع پر ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

دوسرے حادثہ میں حق نواز اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر رہا تھا کہ تیز رفتار کار نے ٹکر ماری جس سے اس کی بیوی ہلاک ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :