محنت کش کام کے دوران کنویں میں گر ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:03

کسووال چیچہ وطنی (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔یکم جولائی۔2016ء ) محنت کش کام کے دوران کنویں میں گر کر شدید زخمی،ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 6چودہ ایل کا رہائشی 50حاجی منظور احمد عرف جھورا مغل جو کہ واٹر پمپ لگانے کا کرتاتھا۔ گزشتہ روز ایک بجے کے قریب نواحی گاؤں 18چودہ ایل میں واٹر پمپ لگا رہا تھاکہ پاؤں پھسل کر کنویں میں گر شدید زخمی ہو گیا جس فوری طور نشتر ہسپتال ملتان پہنچایا گیا۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیامتوفی پانچ بچوں کا باپ اور واحد کفیل بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :