لاہور : عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی کی گاڑی کو ٹکر ، وردی میںملبوس اہلکاروںنے ہراساںبھی کیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 15:27
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی کو پولیس کی گاڑی نے ٹکر مار دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ لاہور کے علاقہ گلبرگ میں اپنے بچوں کے ہمراہ موجود تھیں جب یہ حادثہ پیش آیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عظمیٰ کا کہنا تھا کہ ہم گلبرب تھری میں موجود تھے کہ سائیڈ سے ایک پولیس کی گاڑی نے ہمیں روکا جبکہ سامنے سے ایک دوسری پولیس موبائل نے ہماری گاڑی کو ٹکر ماردی۔
انہوں نے بتایا کہ میں جب گاڑی سے نکلی تو وردی میں ملبوس اہلکاروں نے بدتمیزی کرتے ہوئے مجھے ہراساں بھی کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس اہلکار کسی شخصیت کے پروٹوکول پر موجود تھے۔ ڈاکٹر عظمیٰ کا کہنا تھا کہ پتہ کروانے پر معلوم ہوا کہ وہ شخصیت مریم نواز تھیں۔مریم نواز کار میں بیٹھی تھیں اور انہوں نے مجھے دیکھا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.