وفاقی وزیر تجارت کا یورپی یونین سے تجارتی سفارتکاری تیز کرنے کا بیان خوش آئند ہے ‘ راوٴ خورشید علی
جمعرات 30 جون 2016 13:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) لاہورٹریڈرز رائٹس فورم کے وائس چےئرمین راوٴ خورشید علی نے کہاہے کہ وفاقی وزیر تجارت کا یورپی یونین سے تجارتی سفارتکاری تیز کرنے کا بیان خوش آئند ہے تاہم اس کیلئے دیگر ممالک میں تعینات کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی درست کرنا ہوگی۔مثبت نتائج نہ دینے والے کمرشل اتاشیوں کو عہدوں سے ہٹایا جائے۔
اپنے ایک بیان میں راوٴ خورشید نے کہا کہ پاکستان کے پاس پوٹینشل کی کوئی کمی نہیں ، تاہم مقامی کاروباری افراد کو بیرون ملک موجود پاکستانی سفارتخانوں کی جانب سے مثبت جواب نہ ملنے کی وجہ سے متعدد برآمد کنندگان اپنی مصنوعات کو ایکسپورٹ نہیں کر پاتے کیونکہ غیرملکی خریداروں کے ساتھ روابط کو بڑھائے اور ان کے ساتھ لائزن قائم کرنے میں کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.