وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت

بدھ 29 جون 2016 22:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے-وزیر اعلی نے فائرنگ میں شہید سیکورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی ا ور تعزیت کا اظہار کیا ہے -

متعلقہ عنوان :