تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
بدھ 29 جون 2016 22:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تھر میں موجود کوئلہ کا معیار تیسرے درجے کا ہے اور اس کوئلے سے بجلی کی پیداوار خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ تھر کے کوئلے میں پانی کا تناسب زیادہ ہے جو ماحولیات پر اثرانداز ہو گا اور اس منصوبے سے ملک میں ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو گا۔ اگر اس منصوبے پر عمل کیا گیا تو مقامی آبادی کو بیدخل کرنا ہو گا۔درخواست میں کہا گیا کہ پاکستان میں ہوااور شمسی توانائی سے بھی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے لہٰذا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا رسک نہ لیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.