کراچی میں رینجرزوپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 58 جرائم پیشہ افراد گرفتار
گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا، ترجمان رینجرز
بدھ 29 جون 2016 21:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) شہر قائد میں رینجرز و پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 58 جرائم پیشہ افراد گرفتار جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
کراچی میں رینجرز اورپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کی گئی، کارروائی میں 58 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار کیے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلر ، بھتہ خور ، اغوا برائے تاوان ، اشتہاری اور مفروربھی شامل ہیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مسان روڈ ، اسٹیل ٹاون ، پاک کالونی ، لیاری ، موچکو ، گلشن اقبال ، گڈاپ ، ملیر ، ماڈل کالونی اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.