ڈی سی او کیپٹن(ر)محمد عثمان کابا دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

بدھ 29 جون 2016 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی ڈی سی او کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیااور خاص طور پرآلو کی نیلامی اپنی نگرانی میں کروائی۔

متعلقہ عنوان :