پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ نے ای پارلیمنٹ کے تصور کو حقیقی شکل دینے کیلئے موثر کردار ادا کیا ،سینیٹر مشاہد اللہ خان
حکومت انفارمیشن ٹیکناوجی کی جمہوریت اور سماجی تبدیلی کے لئے اہمیت سے باخوبی آگاہ ہے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے جسکا مقصدکم وسائل رکھنے والی پارلیمانوں کے مسائل کو حل کرناہو ،بین الپارلیمانی یونین کی عالمی ای پارلیمنٹ کانفرنس کے اجلاس سے خطاب
بدھ 29 جون 2016 18:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) سینیٹر مشاہد اللہ خان نے چلی کے شہر وال پرائیسو میں منعقدہ بین الپارلیمانی یونین کی عالمی ای پارلیمنٹ کانفرنس کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ نے ای پارلیمنٹ کے تصور کو حقیقی شکل دینے کیلئے موثر کردار ادا کیا ہے اور حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جمہوریت اور سماجی تبدیلی کے لئے اہمیت سے باخوبی آگاہ ہے ۔
عالمی ای پارلیمنٹ رپورٹ 2016 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے تجویز دی کہ ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے جسکا مقصدکم وسائل رکھنے والی پارلیمانوں کے مسائل کو حل کرنا ،اجتماعی مہارت اور فنڈنگ کیلئے قانون ساز اداروں کی مدد کر نا اور باہمی تعاون کے ذریعے ان پارلیمان کی مدد کرنا جنہیں انفارمیشن ٹیکنا لوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.