کوئٹہ، ڈبل روڈ‌ پر فائرنگ،4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ2شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2016 18:30

کوئٹہ، ڈبل روڈ‌ پر فائرنگ،4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ2شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) :بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کے ڈبل روڈ‌ پر فائرنگ سے4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ2شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈبل روڈ پر ایف سی اہلکاروں‌پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں 4ایف سی اہلکار شہید جبکہ2شدید زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں‌پر فائرنگ سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :