امجد صابری کا قتل اور بیرسٹر اویس شاہ کا اغواء وفاقی اور سندھ حکومت کی ناکام حکمرانی کا ثبوت ہے،نعیم کھو کھر
بدھ 29 جون 2016 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر ،یونس گل ،ہارون بھٹی ،نعیم گل،سیف بخش ،اقبال شاہد اور جاوید پرنس نے شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے بدامنی کے واقعات پر گہرے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف قوال امجد صابری کا قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے صاحبزادے بیرسٹر اویس شاہ کے دن دیہاڑے اغواء کو وفاقی اور سندھ حکومت کی ناکام حکمرانی قرار دیتے ہوئے شہر کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے عوام کو نجات دلا نے اور شہر کراچی میں قیام امن کے لئے چیف آف آرمی اسٹاف کے اقدامات کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے کراچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ قیام امن اور اتحا د و یکجہتی کے فروغ کے لئے بلدیاتی نظام کو فعال بنا کر پولیس کو بلدیاتی منتخب نمائندوں کے کنٹرول میں دیا جائے اور تمام مکاتب کے لوگوں پر مشتمل علاقائی سطح پر امن کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.